Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی قمر رضوی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت


سینئر صحافی قمر رضوی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
 Posted on: 11/6/2017
سینئر صحافی قمر رضوی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سینئر صحافی قمررضوی کی والدہ محترمہ اور مقامی ٹی وی چینل کے نمائندے فہد قمر کی دادی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے قمررضوی سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلندفرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اورسوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)

*****

12/12/2017 11:50:28 AM