Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
مہاجرقوم کے غداروں کا انجام میرجعفراورمیرصادق کے انجام سے ہرگز مختلف نہیں ہوگا، ایم کیوایم بیلجئم
Posted on: 11/6/2017
مہاجرقوم کے غداروں کا انجام میرجعفراورمیرصادق کے انجام سے ہرگز مختلف نہیں ہوگا، ایم کیوایم بیلجئم
ستارو اورکمالو ٹولہ مہاجرقوم کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ کا غلام بنانے کی سازش میں مصروف ہے، ایم کیوایم بیلجئم
وقت آنے پرپی آئی بی ٹولے اور کمالو ٹولے کے ایک ایک ذمہ دارمردوخواتین کو اپنے کئے کا حساب دینا ہوگا، ایم کیوایم بیلجئم
متحدہ قومی موومنٹ بیلجئم یونٹ کے ارکان نے کہاہے کہ مہاجرقوم کے غداروں کا انجام میرجعفراورمیرصادق کے انجام سے ہرگز مختلف نہیں ہوگا۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ستارو ٹولے اور کمالو ٹولے نے اپنے ظرف وضمیرکاسودا کرکے ہزاروں مہاجرشہداء کے لہو کا سودا کردیا، یہ ضمیرفروش عناصر اپنے ذاتی مفاد کیلئے مہاجرقوم کو پنجابی اسٹیبلشمنٹ کا غلام بنانے کی سازش میں مصروف ہیں ۔ مہاجرقوم کے غداروں نے بے گناہ مہاجرماؤں ، بہنوں اورنوجوانوں کو بدترین ریاستی مظالم کا نشانہ بنارہے ہیں ، مخبریاں کرکے مہاجرنوجوانوں کو گرفتاراورلاپتہ کرارہے ہیں جس کے باعث قائد تحریک جناب الطاف حسین کو خون کے آنسو رلایاجارہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مہاجرقوم کے غداروں کا انجام میرجعفراورمیرصادق کے انجام سے ہرگز مختلف نہیں ہوگا، انشاء اللہ وقت آنے پرپی آئی بی ٹولے اور کمالو ٹولے کے ایک ایک ذمہ دارمردوخواتین کو اپنے کئے کا حساب دینا ہوگااور قائدتحریک جناب الطاف حسین کے جانثار کارکنان ، قائد تحریک کے ایک ایک آنسو کا حساب لیں گے ۔
*****
9/17/2026 4:05:19 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
سعودی عرب اوریمن کی جنگ میں پاکستان کی فوج کوبالکل استعمال نہ کیا جا
...
14 Sep 2026
بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ 79برسوں میں بالواسطہ یابلاواسطہ فوج کی مد
...
13 Sep 2026
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us