Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
زندہ قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، قائد تحریک الطاف حسین
Posted on: 10/30/2017
زندہ قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں، قائد تحریک الطاف حسین
پرست شہداء کی لازوال قربانیاں تمام وفاپرست تحریکی کارکنان کیلئے مشعل راہ ہیں،الطاف حسین
حق پرست شہداء کی لازوال قربانیاں تمام وفاپرست تحریکی کارکنان کیلئے مشعل راہ ہیں، الطاف حسین
عوام و کارکنا اپنے اپنے گھروں میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کریں، الطاف حسین
سانحہ 31 اکتوبر1986ء سہراب گوٹھ کراچی اور مارکیٹ چوک حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی کے موقع پربیان
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سانحہ 31، اکتوبر1986ء کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حق پرست شہداء کی لازوال قربانیاں تمام وفاپرست تحریکی کارکنان کیلئے مشعل راہ ہیں۔ سانحہ 31 اکتوبر1986ء سہراب گوٹھ کراچی اور مارکیٹ چوک حیدرآباد کے شہداء کی 31 ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ زندہ قومیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرتیں اور آج بھی ہمارا عزم ہے کہ ہم اپنے شہداء کی قربانیوں کو ہرگزرائیگاں نہیں جانے دیں گے ۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مقیم کارکنوں اورہمدردوں سے کہاکہ وہ اپنے اپنے گھروں میں شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کریں اور جس نیک مشن ومقصد کیلئے حق پرست شہداء نے اپنے لہو کے نذرانے پیش کیے ہیں اس مشن ومقصد کے حصول کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کریں۔ جناب الطاف حسین نے سانحہ سہراب گوٹھ کراچی اورمارکیٹ چوک حیدرآبادکے شہداء سمیت تمام شہداء کے بلنددرجات اور شہداء کے لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔
*****
6/26/2026 1:23:07 AM
کشمیرکشمیریو ں کاہے لہٰذا کشمیر یوں کے حقوق کی آواز کو سازشی ہتھکنڈوں
...
24 Jun 2026
میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹرماہ رنگ بلوچ، بزرگ رہنما صبغت الل
...
23 Jun 2026
ایم کیوایم کے خلاف 1992ء کے فوجی آپریشن کے دوران ڈھائے گئے بھیانک مظ
...
22 Jun 2026
اگر 1992ء میں پورے ملک سے ایم کیوایم کے خلاف فوجی آپریشن کے خلاف آواز
...
21 Jun 2026
19 جون 1992ء کادن ایم کیوایم کے لئے یوم سیاہ ہے……الطاف حسین
...
19 Jun 2026
فرسودہ جاگیردارانہ نظام اورموروثی سیاست کے خاتمے کیلئےغریبوں کی حکمرا
...
15 Jun 2026
کشمیریوں کوحق دینے کے بجائے گولیاں اورلاشیں دی جا رہی ہیں، یہ ظلم دی
...
15 Jun 2026
اے پی ایم ایس او کے 48ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ایم کیو ایم کینیڈا، ک
...
14 Jun 2026
حق مانگنے پر کشمیریوں کوغدار،ملک دشمن اورانڈین ایجنٹ قراردیناشرمناک ہے
...
14 Jun 2026
بلوچوں، پشتونوں اور کشمیریوں پر جوظلم وستم ڈھایاجارہا ہے کیا اس سے پا
...
14 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us