Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد مصطفی اورکینیڈا کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد رضا رابطہ کمیٹی میں شامل کرلئے گئے
Posted on: 9/17/2017
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں دواراکین کا اضافہ کردیاگیا
امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد مصطفی اورکینیڈا کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد رضا رابطہ کمیٹی میں شامل کرلئے گئے
ایم کیوایم مانچسٹر کے یونٹ انچارج حفیظ احمد کو برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں اراکین رابطہ کمیٹی کا متفقہ فیصلہ
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی میں مزید دواراکین کا اضافہ کردیاگیا ہے ، ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد مصطفی اور کینیڈا کی آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن شاہد رضا کو رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ ایم کیوایم کے سینئرترین اراکین کی رابطہ کمیٹی میں شمولیت کایہ متفقہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا ۔دریں اثناء ایم کیوایم مانچسٹر یونٹ کے انچارج حفیظ احمد کو ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا ہے ۔ بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے ۔
*****
9/22/2026 12:03:58 PM
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی 16 ویں برسی م
...
16 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے ک
...
15 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us