Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نجی ٹی وی ’’ نیو ‘‘ پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کے بارے میں نشرہونے والی خبر سراسرجھوٹ، لغو، بے بنیاداورمن گھڑت ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
Posted on: 9/14/2017
نجی ٹی وی ’’ نیو ‘‘ پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کے بارے میں نشرہونے والی خبر سراسرجھوٹ، لغو،
بے بنیاداورمن گھڑت ہے ۔ ترجمان ایم کیوایم
جھوٹی خبر کے ذریعے کارکنوں اورعوام میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی کردارکشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ترجمان
جھوٹی خبرپر مذکورہ چینل کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے پاکستان کے ایک نجی ٹی وی ’’ نیو ‘‘ پرایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت کے بارے میں نشرہونے والی خبرکی سختی سے تردید کی ہے اوراسے سراسرجھوٹ، لغواوربے بنیادقراردیاہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ مذکورہ خبرسراسر من گھڑت ہے اوراس کے ذریعے کارکنوں اورعوام میں ایم کیوایم کے رہنماؤں کی کردارکشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے جو قابل مذمت ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ اس جھوٹی خبرپر مذکورہ چینل کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی ۔
*****
10/2/2026 8:17:35 AM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us