Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ہاکس بے کے ساحل پر تفریح کے لئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 12افراد کاڈوب کرجاں بحق ہوناایک سانحہ ہے۔الطاف حسین
Posted on: 9/10/2017
ہاکس بے کے ساحل پر تفریح کے لئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 12افراد کاڈوب کرجاں بحق
ہوناایک سانحہ ہے۔الطاف حسین
میں اور میرے تمام ساتھی جاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ہاکس بے میں ڈوب کرجاں بحق ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ہاکس بے کے ساحل پر تفریح کے لئے جانے والے ایک ہی خاندان کے 12افراد کاڈوب کرجاں بحق ہوناایک سانحہ ہے اوراس سانحہ پر مجھے بہت دکھ ہے ۔ انہوں نے سانحہ میں جاں بحق ہونے والے افرادکے لواحقین سے تعزیت کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ میں اور میرے تمام ساتھی آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں اوردعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کوجنت الفردو س میں جگہ دے اورلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے
*****
11/3/2026 11:54:36 PM
سیاسی جماعتیں اور تحریکیں:
...
01 Nov 2026
تحریک کیاہوتی ہے……تحریک کیوں اورکیسے جنم لیتی ہے
...
31 Oct 2026
محمدیوسف قریشی کوایم کیوایم یوکے کاجوائنٹ آرگنائزر مقررکردیاگیا* *بانی
...
30 Oct 2026
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء ایم کیوایم کوکچلنے اورمہاجروں اورپختونوں کوآپس
...
30 Oct 2026
ایم کیوایم کے سینئرکارکن عامرسنارامرحوم کو ملیر کے قبرستان میں سپردخا
...
29 Oct 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے سینئرکارکن عامرکرامت اللہ المعروف عامرسنارا
...
28 Oct 2026
ایم کیوایم کورنگی سیکٹرکے سینئرکارکن عامرکرامت اللہ المعروف عامرسنارا
...
28 Oct 2026
جہاں ظلم وبربریت کاراج ہو،آئین و قانون کے پرخچے اڑادیے جائیں،کیا ایسے
...
26 Oct 2026
فوج کشی کی پالیسی سے پاکستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے۔
...
25 Oct 2026
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us