Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آج بروزمنگل ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 9/5/2017 1
آج بروزمنگل ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں رابطہ کمیٹی کے اراکین ہنگامی پریس کانفرنس
سے خطاب کریں گے ، اعلامیہ متحدہ قومی موومنٹ
پریس کانفرنس لندن وقت کے مطابق شام 4 بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے منعقد کی جائے گی
ہنگامی پریس کانفرنس میں اراکین رابطہ کمیٹی مختلف امور پر اپنا مؤقف بیان کریں گے اور بعض حقائق سے پردہ بھی اٹھائیں گے
مذکورہ پریس کانفرنس کی کوریج او ر اسے نشر وشائع کرکے شکریہ کا موقع دیں، پرنٹ والیکٹرانک میڈیا کے مالکان و
ایڈیٹرصاحبان اورشفٹ انچارجز سے انچارج مرکزی شعبہ اطلاعات کی درخواست
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے ارکان آج بروزمنگل مورخہ 5 ستمبر2017ء کو ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔یہ پریس کانفرنس ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں لندن وقت کے مطابق شام 4 بجے اورپاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے منعقد کی جائے گی ۔ اس ہنگامی پریس کانفرنس میں اراکین رابطہ کمیٹی مختلف امور پر اپنا مؤقف بیان کریں گے اور بعض حقائق سے پردہ بھی اٹھائیں گے۔ دریں اثناء ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے مرکزی شعبہ اطلاعات کے انچارج مصطفی عزیزآبادی نے ٹی وی چینل اوراخبارات کے مالکان ، ایڈیٹرصاحبان، شفٹ انچارجزاورصحافیوں سے درخواست کی ہے کہ مذکورہ پریس کانفرنس کی کوریج او ر اسے نشر وشائع کرکے شکریہ کا موقع دیں۔
*****
10/5/2026 8:34:01 PM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us