Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے تمام عوام وکارکنان کوعیدالاضحی کی مبارکباد
Posted on: 9/1/2017 1
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد الطاف حسین کی جانب سے تمام عوام وکارکنان کوعیدالاضحی کی مبارکباد
عیدقرباں ہمیں قربانی کادرس دیتی ہے کہ حق کی راہ میں قربانی دینے سے دریغ نہ کیاجائے ۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے کارکنان اورہمدردعیدالاضحی کے موقع پر شہیدوں، اسیروں اورلاپتہ کارکنوں کے اہل خانہ کی دلجوئی کریں۔ الطاف حسین
حق پرست عوام قربانی کی کھالیں کسی تنظیم کودینے کے بجائے اسے خودفروخت کرکے اس کی رقم سے شہیدوں، اسیروں اور لاپتہ افرادکے اہل خانہ کی مددکریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے تمام عوام وکارکنان کوعیدالاضحی کی مبارکبادپیش کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ عیدقرباں ، سنت ابراہیمی ؑ کی یادتازہ کرتی ہے جب حضرت ابراہیم ؑ نے اللہ تعالیٰ کے حکم پر اپنے بیٹے حضرت اسماعیل ؑ کوخداکی راہ میں قربانی کے لئے پیش کردیاتھا، عیدقرباں ہمیں قربانی کادرس دیتی ہے کہ حق کی راہ میں قربانی دینے سے دریغ نہ کیاجائے ۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان اوراوورسیز میں رہنے والے تمام مسلمانوں بالخصوص ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کوعیدالاضحی کی مبارکبادپیش کی اوران سے کہاکہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر اپنے شہیدوں، لاپتہ اوراسیرکارکنوں کوہرگزنہ بھولیں اوران کے اہل خانہ کی دلجوئی کریں۔ جناب الطاف حسین نے پاکستان میں حق پرست عوام سے اپیل کی کہ وہ عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں کسی تنظیم کودینے کے بجائے اسے خودفروخت کرکے اس سے حاصل ہونے والی رقم سے تحریک کے شہیدوں، اسیروں اور لاپتہ افرادکے اہل خانہ کی مددکریں۔
*****
7/3/2026 2:11:54 AM
وجیہہ احمد ، خالداجمیری ، شیخ جاوید اورامام الدین شہزاد کو سینٹرل ایگز
...
01 Jul 2026
افغانستان میں شہری آبادی پرپاکستان کے فضائی حملے پاکستان کے خلاف افغ
...
01 Jul 2026
پنجاب کے ڈسٹرکٹ کاہنہ میں بچوں کے ٹیوشن سینٹرکی چھت منہدم ہونے کے نتی
...
30 Jun 2026
میں کراچی میں رینجرز کے ہیڈ کوارٹرپر مسلح دہشت گردوں کے حملے کی شدید
...
30 Jun 2026
انسانی فطرت اورتاریخ کا تعلق (حصہ اوّل)
...
29 Jun 2026
پاکستان میں انصاف، قانون کی حکمرانی نام کی کوئی چیزنہیں بلکہ ڈنڈے کاق
...
28 Jun 2026
خصوصی عدالت کے حکم پر ادریس علوی ایڈوکیٹ اورمحمدسلیمان ایڈوکیٹ کو جیل
...
27 Jun 2026
یزیدی حکمرانوں کی بیعت کرنے سے انکار کر نے والے قابل گردن زنی اورواج
...
27 Jun 2026
واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا
...
27 Jun 2026
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے 27 جون 2026ء کو سندھ بار کونسل کی
...
26 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us