Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی اور اجلاس میں غیرمناسب ، ناشائستہ اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن باسط علی کو 15 دن کیلئے تمام ترتنظیمی ذمہ داریوں اورمعاملات سے معطل کردیاگیا


تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی اور اجلاس میں غیرمناسب ، ناشائستہ اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ایم کیوایم  کی رابطہ کمیٹی کے رکن باسط علی کو 15 دن کیلئے تمام ترتنظیمی ذمہ داریوں اورمعاملات سے معطل کردیاگیا
 Posted on: 8/28/2017
تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی اور اجلاس میں غیرمناسب ، ناشائستہ اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ایم کیوایم 
کی رابطہ کمیٹی کے رکن باسط علی کو 15 دن کیلئے تمام ترتنظیمی ذمہ داریوں اورمعاملات سے معطل کردیاگیا
اس بات کافیصلہ ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی اور رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں غیرمناسب ، ناشائستہ اورنازیبا الفاظ استعمال کرنے پر رابطہ کمیٹی کے رکن باسط علی کو 15 دن کے لئے تمام ترتنظیمی ذمہ داریوں اورمعاملات سے معطل کردیاہے۔اس بات کافیصلہ کنوینر ندیم نصرت کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں تمام ذمہ داران وکارکنان کوتنبیہ کی گئی ہے کہ وہ تنظیمی اجلاسوں اورآپس کی بات چیت میں شائستہ زبان استعمال کریں اورتنظیمی ڈسپلن کی سختی سے پابندی کریں۔بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ 
*****

9/24/2017 11:02:48 AM