Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان وعوام محمد ریحان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین


کارکنان وعوام محمد ریحان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین
 Posted on: 8/25/2017
کارکنان وعوام محمد ریحان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں، قائد تحریک الطاف حسین 
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کورنگی سیکٹر شعبہ خواتین کی سینئر کارکن محترمہ شہزادی کے بھائی محمد ریحان کی علالت پرگہری تشویش کااظہار کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے حضور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے تمام وفاپرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ محمد ریحان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔ واضح رہے کہ محمد ریحان دل کے عارضے میں مبتلا ہیں اورگزشتہ دنوں ان کے دل کا آپریشن ہوا ہے۔

*****

9/24/2017 11:02:21 AM