Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم شعبہ خواتین کی بزرگ کارکن محترمہ رئیس فاطمہ کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت


ایم کیوایم شعبہ خواتین کی بزرگ کارکن محترمہ رئیس فاطمہ کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت
 Posted on: 8/23/2017
ایم کیوایم شعبہ خواتین کی بزرگ کارکن محترمہ رئیس فاطمہ کے انتقال پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہارتعزیت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم شعبہ خواتین کی بزرگ کارکن کارکن محترمہ رئیس فاطمہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ محترمہ رئیس فاطمہ تحریک کی پرانی کارکن تھیں جنہوں نے برسوں تک تحریک کے لئے خدمات انجام دیں۔ ان کے انتقال سے تحریک ایک سینئرکارکن سے محروم ہوگئی ہے ۔ جناب الطا ف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ رئیس فاطمہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورمرحومہ کے تمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے ۔ 

*****

4/24/2024 2:43:07 AM