Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی اورحیدرآباد میں طوفانی بارشوں سے قیمتی جانی ومالی نقصانات پررابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
Posted on: 8/22/2017
کراچی اورحیدرآباد میں طوفانی بارشوں سے قیمتی جانی ومالی نقصانات پررابطہ کمیٹی کا اظہارافسوس
سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت کے باعث کرنٹ لگنے اوردیگرحادثات میں
متعدد شہری ہلاک وزخمی ہوچکے ہیں، رابطہ کمیٹی
طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی اور حیدرآباد میں طوفانی بارشوں سے شدید جانی ومالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ طوفانی بارشوں کے پیش نظرحکومتی سطح پر شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے کسی قسم کے اقدامات نہیں کیے گئے ، سندھ حکومت اور بلدیاتی اداروں کی مجرمانہ غفلت کے باعث طوفانی بارشوں میں کرنٹ لگنے اوردیگرحادثات میں متعدد شہری ہلاک وزخمی ہوچکے ہیں ،کراچی اورحیدرآباد میں جگہ جگہ برساتی پانی کھڑا ہوگیا ہے اورجگہ جگہ گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں جس سے شہریوں کی صحت وزندگی کیلئے خطرات لاحق ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاکہ طوفانی بارشوں سے پیدا ہونے والے مسائل کے حل کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اورشہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے ٹھوس اقدامات بروئے کار لائے جائیں ۔ رابطہ کمیٹی نے طوفانی بارشوں کے باعث کرنٹ لگنے اور دیگرحادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوارلواحقین سے اپنی اورقائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام عطافرمائے ، سوگوارا ن کو صبرجمیل عطاکرے اورزخمیوں کوجلدومکمل صحت یابی عطافرمائے ۔
*****
10/8/2025 10:06:56 PM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us