Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ٓآج قائد تحریک الطاف حسین امریکہ میں یوم نجات کے اجتماعات سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے
Posted on: 8/20/2017
آج ایم کیوایم امریکہ کے تحت تمام چیپٹرز میں 22 ، اگست کا دن ’’یوم نجات ‘‘ کے طورپر منایاجائے گا
قائد تحریک الطاف حسین تمام چیپٹرز کے کارکنان سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے
یوم نجات کے سلسلے میں امریکہ کے تمام چیپٹرز میں ذمہ داران اورکارکنان کے اجتماعات منعقد ہوں گے
تمام چیپٹرز کے ذمہ داران اورکارکنان قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کریں گے
آج ایم کیوایم اوورسیزامریکہ کے تحت تمام چیپٹرز میں 22 ، اگست کا دن بطور’’یوم نجات‘‘ منایاجائے گا، قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کے تمام چیپٹرز سے بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم امریکہ کے تحت آج بروز اتوار کی شام 4 بجے (واشنگٹن ڈی سی ٹائم) اور رات 9 بجے (لندن ٹائم) تمام چیپٹرز میں 22 اگست کا دن بطور ’’یوم نجات‘‘ منایاجائے گااور تمام چیپٹرز کے ذمہ داران اورکارکنان قائد تحریک جناب الطاف حسین سے اپنے عہدوفاکی تجدید کریں گے ۔ یوم نجات کے اجتماعات میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ، مقامی یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اور ان کے اہل خانہ شرکت کریں گے ۔ یوم نجات کے اجتماعات سے قائد تحریک جناب الطاف حسین بیک وقت ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔
*****
10/19/2025 3:29:12 AM
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
مہاجروں کو انصاف فراہم کیا جائے
...
16 Oct 2025
خدارا افغانستان سےدشمنی بڑھانےکے بجائےمعاملات کوبہتر بنائیں۔ الطاف حسی
...
15 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں رکاوٹیں کھڑی کرنا اور غ
...
12 Oct 2025
آفتاب الدین بقائی مرحوم کا نام تحریکی جدوجہد کی تاریخ میں زندہ وجاوید
...
11 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us