Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سعیدآبادمیں نوجوان عمران کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائے۔ ندیم نصرت
Posted on: 8/8/2017 1
سعیدآبادمیں نوجوان عمران کی جعلی پولیس مقابلے میں ہلاکت کی تحقیقات کرائی جائے۔ ندیم نصرت
کسی بھی فردپرکوئی بھی الزام ہو اس کوعدالت میں پیش کیاجائے اور اپنی صفائی کیلئے وکیل کی خدمات حاصل کرنے کاموقع دیاجائے
کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کوماورائے عدالت قتل کرکے قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ ندیم نصرت
وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کافوری نوٹس لیں ۔ ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرندیم نصرت نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے مطالبہ کیاہے کہ وہ کراچی میں پولیس، رینجرزاوردیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کے واقعات کافوری نوٹس لیں ۔ اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ 27 جولائی کوبھی ایم کیوایم کے کارکن محمدیوسف کوماورائے عدالت قتل کردیاگیاتھاجنہیں 17جولائی کوگرفتارکیاگیااور5 اگست کو بلدیہ ٹاؤن کے علاقے سعیدآبادمیں ایک اورسابق کارکن عمران کوجعلی پولیس مقابلے میں ماردیاگیاجو گزشتہ دنوں جیل سے رہاہوکرآئے تھے ۔ ندیم نصرت نے کہا کہ کسی بھی فردپرکوئی بھی الزام ہویااس کے خلاف کوئی بھی مقدمہ ہو، قانون کہتاہے کہ اس کوعدالت میں پیش کیاجائے اوراسے بھی قانون کے تحت اپنی صفائی کے لئے وکیل کی خدمات حاصل کرنے کاموقع دیاجائے لیکن کراچی میں ایم کیوایم کے کارکنوں اورہمدردوں کوپکڑپکڑ کرغائب کیاجارہاہے انہیں سرکاری حراست میں تشددکرکے ماورائے عدالت قتل کیاجارہاہے اوراس طرح قانون کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں۔ ندیم نصرت نے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی سے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے سابق کارکن عمران کے ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث سرکاری اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔
*****
8/13/2025 7:06:59 AM
گریٹرپنجاب یا پنجابستان کے سازشی منصوبے پر عمل درآمد کاآغازہوگیا
...
02 Aug 2025
صولت مرزاشہید کوغلط پھانسی دی گئی تھی، صولت مرزاشہید بے گناہ تھے ،ان
...
31 Jul 2025
پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لینے والے بعض متعصب اینکرپرسنز، یوٹیوب
...
31 Jul 2025
انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنو
...
31 Jul 2025
آج ایک بارپھریہ ثابت ہوگیاہے کہ صولت مرزا شہیدکودی جانے والی سزابھی غ
...
29 Jul 2025
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت کے ڈاکوراج کے خلاف جہاد کااعلان کرتا ہوں ۔ا
...
29 Jul 2025
پختونخوا میں فوج کے ظلم وجبر اوردہشت گردی کے خلاف بغاوت کا عملاً آغاز
...
28 Jul 2025
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us