Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، خواتین کی گرفتاریوں، رہنماؤں وکارکنوں کے رشتہ داروں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا


ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، خواتین کی گرفتاریوں، رہنماؤں وکارکنوں کے رشتہ داروں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
 Posted on: 8/5/2017 1
ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، خواتین کی گرفتاریوں، رہنماؤں وکارکنوں کے رشتہ داروں
کی جبری گمشدگیوں کے خلاف کل بروزاتوار لندن میں 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
احتجاجی مظاہرہ دوپہر 2بجے شروع ہوگا،وزیراعظم ٹریسامے کے نام ایک یادداشت بھی پیش کی جائے گی
کارکنان اورہمدردوں زیادہ سے زیادہ تعدادمیں اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں۔رابطہ کمیٹی کی اپیل

پاکستان میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل ، خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں، ایم کیوایم کے رہنماؤں اورکارکنوں اورانکے رشتہ داروں کی گرفتاریوں اورجبری گمشدگیوں اورانسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف ایم کیوایم یوکے کی جانب سے کل بروزاتوار لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔ یہ مظاہرہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2بجے شروع ہوگا۔ اس موقع پروزیراعظم ٹریسامے کے نام ایک یادداشت بھی پیش کی جائے گی۔ 
دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنوں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعدادمیں اس احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں اور پاکستان میں ظلم وتشددکانشانہ بننے والے اپنے مظلوم بھائیوں سے یکجہتی کااظہارکریں۔ 

*****

4/18/2024 4:11:51 AM