Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کارکنان وعوام غلام صابر کے صاحبزادے اورزاہدقاضی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
Posted on: 7/31/2017
کارکنان وعوام غلام صابر کے صاحبزادے اورزاہدقاضی کی والدہ کی صحت یابی کیلئے دعا کریں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم حیدرآباد ایلڈرزونگ کے انچارج غلام صابرکے صاحبزادے کے زخمی ہونے اور ایم کیوایم نواب شاہ سیکٹرA ، یونٹ 3-B کے کارکن زاہد قاضی کی والدہ محترمہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیاہے اوران کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ غلام صابرکے صاحبزادے اورزاہد قاضی کی والدہ محترمہ کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔
*****
1/25/2021 3:23:32 AM
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی صحت یابی و تندرستی کے لئے ایم کیو ایم ب
...
24 Jan 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمرکے لئے ایم کیوا
...
24 Jan 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی طبیعت کی ناسازی کی خبرسے پاکستان سمیت
...
23 Jan 2021
''آہ …شہید وفا '' (پروفسیر حسن ظفر عارف کی تیسری برسی )
...
13 Jan 2021
تمام کارکنوں اورعوام کونیاسال مبارک ہو۔ قائدتحریک الطاف حسین
...
01 Jan 2021
کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے
...
31 Dec 2020
ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سن
...
31 Dec 2020
ایم کیوایم اوورسیزکینیڈا کی تنظیم نو، مسعود حسن سینٹرل آرگنائزر اوراق
...
29 Dec 2020
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی
...
24 Dec 2020
وفاقی حکومت کی جانب سے مردم شماری کے متنازعہ نتائج کوجاری کرنے کا فیصل
...
24 Dec 2020
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us