Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیو ایم امریکہ الطاف حسین کے کزن خالد حسین سمیت مہاجر قوم کی نسل کشی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف اتوار ۳۰ جولائی کو و ائٹ ہاؤس، واشنگٹن ڈی سی پر مظاہرہ کر ے گی۔
Posted on: 7/26/2017
ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اورریاستی مظالم کے خلاف کل بروز اتوار
واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس پرمظاہرہ کیاجائے گا
وہائٹ ہاؤس کو پاکستان میں مہاجر قوم پر جاری ظلم و ستم کی تفصیلات اور دستاویزی شواہدپرمبنی یادداشت بھی پیش کی جائے گی
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین اوردیگر جلاوطن رہنماؤں کے رشتہ داروں ، کارکنوں اورذمہ داروں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں اور جبری گمشدگیوں اورمظالم کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے کل بروزاتوار دوپہر 12بجے سے شام 4بجے تک واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا ۔ وہائٹ ہاؤس کی انتظامیہ کوایک یادداشت بھی پیش کی جائے گی اورانہیں پاکستان میں مہاجر قوم پر جاری ظلم و ستم ، مہاجر کارکنان کی جبری گمشدگیوں ، زیر حراست ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے کارکنان کی تفصیلات سمیت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے دستاویزی شواہد بھی فراہم کئے جائیں گے۔ مظاہرے کی تیاریاں جاری ہیں۔ دریں اثنا ایم کیو ایم امریکہ نے پاکستانی کمیونٹی سے بھی اپیل کی کہ وہ ان مظاہروں میں شریک ہوکر عالمی برادری کی توجہ مہاجروں پر کی جانے والی نا انصافیوں، ظلم و زیادتیوں کی طرف مبذول کرائیں
*****
9/30/2026 4:36:06 PM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us