Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کو ورجینیاکے گرین وڈقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
Posted on: 7/14/2017
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کو ورجینیاکے گرین وڈقبرستان میں سپردخاک کردیاگیا
جنازے میں ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت نے بھی شرکت کی جو تدفین میں شرکت کیلئے خصوصی طورپرلندن سے ورجینیاپہنچے تھے
تدفین میں کنوینرندیم نصرت کے علاوہ رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل، رکن الدین، ایم کیوایم کے امریکہ کے آرگنائزر متین یوسف، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان، چیپٹرانچارجز، کارکنوں،ذمہ داروں،کمیونٹی کی اہم شخصیات سمیت لوگوں کی بڑی تعدادکی شرکت
کامران حیدرشہیدکی نمازجنازہ نارتھ چیسٹرفیلڈورجینیا کے اسلامک سینٹر میں اداکی گئی، قبل ازیں مرحوم کا آخری دیدارکرایاگیا
کنوینرندیم نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی اورذمہ داروں نے کامران حیدرمرحوم کی ہمشیرہ کہکشاں لکھنوی اورصاحبزادوں سے تعزیت کی
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزر سیدکامران حیدر شہید کوآج بروز جمعہ ورجینیاکے علاقے رچمنڈ کے گرین وڈ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔جنازے میں ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت نے بھی شرکت کی جوکامران حیدرشہید کی تدفین میں شرکت کیلئے خصوصی طورپرلندن سے ورجینیاپہنچے تھے۔ تدفین میں کنوینرندیم نصرت کے علاوہ رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل، رکن الدین، ایم کیوایم کے امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر متین یوسف،سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان محفوظ حیدری،مطلوب زیدی ،اسامہ،عمران حسین، سابق رکن سندھ اسمبلی عارف صدیقی،گل محمد،واشنگٹن ڈی سی کے چیپٹر انچارج اظہارخان، میری لینڈچیپٹرکے انچارج قیصر، نیویارک چیپٹرکے انچارج علی قلی خان، خورشید الحق، احسان اللہ ،شکیل مہاجر سمیت ایم کیو ایم کے کارکنوں اورکمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افرادکی بڑی تعدادنے شرکت کی ۔ قبل ازیںآج صبح رچمنڈ کے بینٹ فیونرل ہوم میں سیدکامران حیدر شہید کا آخری دیدار کرایا گیا۔آخری دیدارکرنے والوں میں کنوینرندیم نصرت ، رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل ،رکن الدین اوردیگرذمہ داران بھی شامل تھے جنہوں نے اس موقع پر کامران حیدرشہیدکی ہمشیرہ اوررابطہ کمیٹی کی رکن کہکشاں لکھنوی، کامران حیدرشہید کے صاحبزادوں اوردیگراہل خانہ کوتسلی دی ۔ آخری دیدار کرنے کیلئے ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان اوردیگرلوگ بھی موجود تھے ۔ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے لندن سے فیس ٹائم کے ذریعے کا مران حیدرشہید کا آخری دیدار کیا جبکہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں موجود ارکان نے بھی فیس ٹائم کے ذریعے کامران حیدر شہید کاآخری دیدار کیا۔آخری دیدارکاسلسلہ کافی دیرتک جاری رہا۔ کامران حیدرشہید کی نمازجنازہ ورجینیاکے علاقے نارتھ چیسٹر فیلڈ کے اسلامک سینٹر میں بعد نمازجمعہ اداکی گئی جس میں ایم کیوایم کے رہنماؤں، عہدیداروں،کارکنوں اورلوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی۔ نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد کامران حیدر شہید کو آہوں اورسسکیوں کے ساتھ رچمنڈکے گرین وڈ قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔تدفین کے بعدمرحوم کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ بعدازاں ایم کیوایم امریکہ کے رہنماؤں، ذمہ داروں اور کارکنوں نے کامران حیدرمرحوم کی رہائش گاہ پہنچ کران کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔اس کے علاوہ کئی کارکنوں کی فیملیز نے بھی مرحوم کی بیوہ ، بچوں اورہمشیرہ سے تعزیت کی ۔
*****
2/25/2021 10:08:53 PM
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے پراسپتال سے ڈسچارج
...
24 Feb 2021
ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کی بھانجی کے انتقال
...
24 Feb 2021
رب العالمین کالاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ اس نے مجھے بیماری سے شفا ع
...
12 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوایک ماہ بعد آج بر وز جمعہ لندن کے ب
...
12 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے د
...
08 Feb 2021
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین کی صحت و سلا
...
08 Feb 2021
برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ
...
07 Feb 2021
قائدتحریک الطاف حسین کاان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہن
...
07 Feb 2021
سینئرڈاکٹروں کی ٹیم نے آج بروز جمعرات قائدتحریک الطاف حسین کاطبی معائن
...
04 Feb 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی
...
03 Feb 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us