Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ امریکہ اور کینیڈا کے ساتھیوں کیلئے خصوصی پیغام........ سید کامران حیدرشہید کی تدفین کا شیڈول


متحدہ قومی موومنٹ امریکہ اور کینیڈا کے ساتھیوں کیلئے خصوصی پیغام........ سید کامران حیدرشہید کی تدفین کا شیڈول
 Posted on: 7/14/2017
متحدہ قومی موومنٹ امریکہ اور کینیڈا کے ساتھیوں کیلئے خصوصی پیغام
سید کامران حیدرشہید کی تدفین کا شیڈول

ایم کیوایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج سید کامران حیدرشہید کو گزشتہ روز جمعرات کی شام رچمنڈ کے فیونرل ہوم میں غسل دیدیا گیا ہے۔
رچمنڈ کے مقامی وقت کے مطابق جمعہ کی صبح 10 بجے اور لندن وقت کے مطابق سہ پہر 3 بجے کامران حیدرشہید کا آخری دیدار ہوگا
بعدنماز جمعہ لندن وقت کے مطابق شام 7 بجکر 45 منٹ پرشہید کی نمازجنازہ بمقام اسلامک سینٹر نارتھ چیسٹر فیلڈ ورجینا میں ادا کی جائے گی ۔
بعدازاں سید کامرا ن حیدرشہید کورچمنڈ کے گرین وڈ قبرستان میں سپرد خاک کردیا جائے گا۔

11/23/2017 2:29:35 PM
سرکلر ...
19 Nov 2017