Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف کی بانی وقائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگو،
Posted on: 7/12/2017
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف کی بانی وقائدجناب الطاف حسین سے فون پر گفتگو،
ایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزرسیدکامران حیدر کی ناگہانی وفات پر دلی تعزیت کااظہارکیا
ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر پروفیسر حسن ظفر عارف نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ فون کرکے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین سے ان کے دیرینہ ساتھی اورایم کیوایم امریکہ کے جوائنٹ آرگنائزرسیدکامران حیدر کی ناگہانی وفات پر دلی تعزیت کااظہارکیا۔ پروفیسرحسن ظفرعارف نے قائدتحریک الطاف حسین سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سیدکامران حیدرکی وفات پر آپ اورتمام ساتھیوں کا دکھ ان کی تحریک اورآپ سے سچی وابستگی کاثبوت ہے ۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ کامران حیدرمرحوم کی مغفرت فرمائے اورانہیں اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے ۔ جناب الطاف حسین نے پروفیسرحسن ظفر عارف سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سیدکامران حیدر تحریک کاسرمایہ تھے، وہ تحریک کے شہید ہیں اوران کی شہادت تحریک کے لئے بڑانقصان ہے ۔ انہوں نے سیدکامران حیدرشہیدکوخراج عقیدت پیش کیااوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ کامران حیدرشہید کی مغفرت فرمائے اوران کے درجات بلندکرے۔
*****
10/30/2025 5:42:09 PM
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us