Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے مخلص، وفادار اور سچے کارکنان کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، کنوینر ندیم نصرت
Posted on: 7/12/2017
ایم کیوایم کے مخلص، وفادار اور سچے کارکنان کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے، کنوینر ندیم نصرت
کامران حیدرکا انتقال تحریک کا بہت بڑا نقصان ہے ، کنوینر ندیم نصرت واراکین رابطہ کمیٹی
کے انتقال سے قائد تحریک الطاف حسین اورمتحدہ قومی موومنٹ ایک سچے ، نڈر، بے باک اور وفادار ساتھی سے محروم ہوگئی
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین نے رابطہ کمیٹی کی رکن محترمہ کہکشاں لکھنوی کے بڑے بھائی اور ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج سید کامران حیدرکے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سید کامران حیدر کے انتقال کو تحریک کا بڑا نقصان قراردیتے ہوئے کہاکہ کامران حیدرکے انتقال سے قائد تحریک جناب الطاف حسین اورمتحدہ قومی موومنٹ ایک سچے ، نڈر، بے باک اور وفادار ساتھی سے محروم ہوگئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مشیت الہٰی کے سبب
سیدکامران حیدراس دنیاسے رخصت ہوگئے ہیں لیکن وہ ایم کیوایم کے مخلص، وفادار اور سچے کارکنان کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ۔ ندیم نصرت اوررابطہ کمیٹی کے ارکان نے سید کامران حیدرکی بیوہ ، بچوں،والدہ ، بہنوں، ہمشیرہ محترمہ کہکشاں لکھنوی ، قائد تحریک جناب الطاف حسین اور دنیا بھرمیں مقیم ایم کیوایم کے کارکنان سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ سید کامران حیدرکو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے ،مرحوم کے درجات بلند کرے اور تمام سوگوران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ (آمین)
*****
1/19/2021 2:25:57 PM
تمام کارکنوں اورعوام کونیاسال مبارک ہو۔ قائدتحریک الطاف حسین
...
01 Jan 2021
کارکنان وعوام کی سہولت کے لئے ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے
...
31 Dec 2020
ایم کیوایم کے کارکن تنویراحسن شہیدکے والد اور سابق حق پرست رکن سن
...
31 Dec 2020
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے مسیحی برادری کوکرسمس کی
...
24 Dec 2020
وفاقی حکومت کی جانب سے مردم شماری کے متنازعہ نتائج کوجاری کرنے کا فیصل
...
24 Dec 2020
کینیڈا کے شہرٹورنٹومیں بلوچ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی سابق چیئرپرسن کریم
...
21 Dec 2020
1971ء میں پاکستان کے ٹوٹنے اور مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کی
...
16 Dec 2020
لفظ مہاجر ہماری شناخت ہے ،کوئی قیامت تک یہ شناخت نہیں مٹاسکتا۔الطاف ح
...
13 Dec 2020
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے پاکستان میں انسانی حقوق کی تیزی سے
...
10 Dec 2020
ایم کیوایم کے زیراہتمام یوم شہد اکے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے عزیزآب
...
09 Dec 2020
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us