Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
مائنس الطاف فارمولامسترد ہونے پر اللہ تعالیٰ کے حضوردورکعت نفل شکرانہ اداکریں۔الطاف حسین
Posted on: 7/10/2017
تمام باوفاکارکنان اورحق پرست عوام ضمنی انتخاب کے بھرپوربائیکاٹ اور اسٹیبلشمنٹ اور پی آئی بی ٹولے کا
مائنس الطاف فارمولامسترد ہونے پر اللہ تعالیٰ کے حضوردورکعت نفل شکرانہ اداکریں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے تمام باوفاکارکنان اورحق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ پی ایس 114کے ضمنی انتخاب کے بھرپوربائیکاٹ اور اسٹیبلشمنٹ اور پی آئی بی ٹولے کا مائنس الطاف فارمولامسترد ہونے پر اللہ تعالیٰ کے حضوردورکعت نفل شکرانہ اداکریں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ گزشتہ روزکے ضمنی انتخاب میں ایک طرف تمام پوری اسٹیبلشمنٹ کی طاقت اوراس کی پالیسیوں پر عمل کرنے والاٹولہ تھا جوضمنی انتخاب میں کامیابی پر مائنس الطاف فارمولاکی کامیابی قراردینے کے لئے ایڑی چوٹی کاذورلگارہاتھا جبکہ دوسری طرف وہ باوفا کارکنان اورحق پرست عوام تھے جن پر چاروں طرف سے دباؤ ڈالاجارہاتھا لیکن تمام تردباؤکے باوجود کارکنان وعوام نے الیکشن کابھرپوربائیکاٹ کیااورمائنس الطاف کی تمام ترکوششیں ناکام ہوگئیں اوریہ اللہ تعالیٰ کی رحمت وبرکت کے علاوہ نہیں ہوسکتا۔جناب الطاف حسین نے کارکنان وحق پرست عوام سے کہاکہ وہ اس پر اللہ تعالیٰ کے حضور دورکعت نفل شکرانہ اداکریں اوردعاکریں، انشاء اللہ تمام جھوٹوں کوشکست ہوگی۔
*****
10/7/2025 5:36:01 AM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us