Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نواب شاہ کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم نواب شاہ کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/5/2017 1
ایم کیوایم نواب شاہ کے کارکنان سے قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نواب شاہ کے سابق زونل ممبر راؤ سرور کے والد اور نواب شاہ سیکٹر E ، یونٹ 8-D کے رکن شکیل سکندر کے بڑے بھائی اور سابق کمیٹی ممبر ولایت حسین کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان تعزیتی میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)


*****

7/27/2017 5:52:59 PM