Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
شاہد فیاض اور سید حامد حسن کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
Posted on: 7/3/2017 1
ڈسٹرکٹ ساؤتھ کراچی کے جنرل کونسلر شاہد فیاض اور ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید اسامہ حسن کے بڑے بھائی سید حامد حسن کے انتقال پرقائد تحریک جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم رنچھورلائن کے سینئر کارکن اور ڈسٹرکٹ ساؤتھ یوسی 27 وارڈ 4 کے جنرل کونسلر شاہد فیاض اور ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید اسامہ حسن کے بڑے بھائی سید حامد حسن کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیا ہے ۔ ایک بیان تعزیتی میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)
*****
10/25/2026 12:23:05 AM
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
پولیٹیکل انجینئرنگ کرکے ایم کیوایم کوتوڑا گیا تھا اسی طرح اب پی ٹی آئ
...
24 Oct 2026
پاکستان میں مارشل لائی جمہوریت نافذ ہے
...
19 Oct 2026
کشمیریوں پر ظلم بند ہوناچاہیے،کے جائزمطالبات پر سنجیدگی سے غورکرکے انہ
...
18 Oct 2026
پاکستان کے عوام کو اب تک مطالعہ پاکستان کے ذریعے جوتاریخ پڑھائی گئی ہ
...
17 Oct 2026
نوجوان جعلسازوں سے ہوشیاررہیں اور ملازمت یا اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون مل
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے جم
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے ج
...
16 Oct 2026
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المنا
...
15 Oct 2026
اپنے بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر مظالم بند کئے
...
13 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us