Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم کے انتقال پر کنوینر ندیم نصرت اور اراکین رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
Posted on: 6/22/2017
قائد تحریک الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم کے انتقال پر کنوینر ندیم نصرت اور اراکین رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
ایم کیوایم کے تمام کارکنان اور ہمدرد عوام آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، کنوینر ندیم نصرت ورابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت اور رابطہ کمیٹی کے تمام اراکین نے رمضان المبارک کی 27ویں شب کے موقع پر شیخ المشائخ پیرطریقت حضرت حاجی حافظ محمد رحیم بخش ؒ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی اوربابائے مہاجرقوم قائدتحریک جناب الطاف حسین کی سگی خالہ محترمہ زلیخا بیگم کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہارکیا ہے ۔ اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں کنوینر ندیم نصرت اوررابطہ کمیٹی کے تمام اراکین نے قائدتحریک جناب الطاف حسین سمیت مرحومہ کے تمام پسماندگان اور سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیوایم کے تمام کارکنان اور ہمدرد عوام آپ کے ساتھ ہیں اورآپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ زلیخا بیگم کے درجات بلند فرمائے ، انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے ، جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطافرمائے اور قائد تحریک جناب الطاف حسین سمیت مرحومہ کے تمام سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ۔(آمین ثمہ آمین)
*****
7/15/2026 10:28:29 PM
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
پاکستان میں سول سپرمیسی جتنی پست آج ہے اتنی پاکستان کی تاریخ میں کبھی
...
10 Jul 2026
حیدرآباد میں چھوٹی گٹی اوردیگرعلاقوں میں دکانیں سیل کرنے کااقدام تاجر
...
09 Jul 2026
ٹورنٹو، کینیڈا میں اے پی ایم ایس او کا 48واں یومِ تاسیس انتہائی جوش و
...
07 Jul 2026
ایم کیوایم کے کارکنوں محمدناصراورتسلیم شیخ کو عدالت کے حکم پر رہاہوتے
...
07 Jul 2026
پاکستان کاپورانظام حکومت اور ادارے حکمراں اشرافیہ اوران کی اولادوں کی
...
06 Jul 2026
ایم کیوایم جرمنی کے زیر اہتمام APMSO کا 48واں یوم تاسیس 4 جولائی 2026
...
05 Jul 2026
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کی جانب سے حیدرآباد سینٹرل جیل میں سینئر
...
05 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us