Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ساؤتھ افریقہ سے باسط علی اورامریکہ سے محترمہ کہکشا ں لکھنوی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
Posted on: 6/20/2017
ساؤتھ افریقہ سے باسط علی اورامریکہ سے محترمہ کہکشا ں لکھنوی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ
بابائے بانی وقائد اوربابائے مہاجرقوم محترم الطاف حسین نے فیصلہ کی توثیق کردی
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کاایک ہنگامی اجلاس آج مورخہ 20جون 2017 بروزمنگل سہ پہر تین بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں منعقد ہوا جس میں اس بات کوسامنے رکھتے ہوئے کہ تحریک کے نظریہ ، فلسفہ اوربانی وقائد فادرآف نیشن ،محترم جناب الطاف حسین جومہاجر قوم کے روحانی پیر اور روحانی باپ کی حیثیت رکھتے ہیں اورتحریک کے کارکنان ومہاجر عوام فادرآف نیشن جناب الطاف حسین کے چالیس سالہ درس وتبلیغ، فکری نشستوں اوردنیاکے ہرموضوع پر دی جانے والی تعلیمات پرمسلمہ یقین رکھتے ہیں، لہٰذا اس مسلمہ حقیقت کوسامنے رکھتے ہوئے متفقہ طورپر یہ فیصلہ کیاگیا کہ موجودہ حالات میں تحریک کے کام کو مزید منظم کرنے اورآگے بڑھانے کے لئے پوری دنیا میں پھیلے ہوئے اوورسیزیونٹوں کے تحریک کے ان ثابت قدم اور اچھے کردارکے حامل افراد کو بھی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کیا جائے جواپنی کم سنی سے نہ صرف تحریک سے وابستہ ہیں بلکہ تحریک کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کواپناروحانی پیراورروحانی باپ سمجھتے ہیں اوران کی قیادت میں تحریکی جدوجہدمیں اپناکرداراداکررہے ہیں ۔اس متفقہ فیصلے کے مطابق ساؤتھ افریقہ سے باسط علی اورامریکہ سے محترمہ کہکشا ں لکھنوی کورابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیاہے ۔اس فیصلہ کی توثیق بابائے بانی وقائد مہاجرقوم کے روحانی باپ اورپیرمحترم الطاف حسین نے بھی کردی ہے ۔
*****
9/15/2025 3:09:16 PM
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us