Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی میں آپریشن بند کیاجائے اورایم کیوایم کو سیاسی سرگرمیاں کرنے کی آزادی دی جائے ۔ ہاشم اعظم
Posted on: 6/18/2017
کراچی میں آپریشن بند کیاجائے اورایم کیوایم کو سیاسی سرگرمیاں کرنے کی آزادی دی جائے ۔ ہاشم اعظم
کراچی میں جاری آپریشن کامقصدقیام امن نہیں بلکہ ایم کیوایم کوختم کرناہے
ایم کیوایم ساؤتھ لندن یونٹ کے زیراہتمام میچم میں دعوت افطارکے موقع پرخطاب
تقریب سے ایم کیوایم یوکے کے جوائنٹ آرگنائزرسہیل زیدی، آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان سہیل خانزادہ ،محسن سعید،
شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبراورساؤتھ لندن کے ذمہ داران نے بھی خطاب کیا
میں ٹوٹنگ اورساؤتھ لندن کے دیگر علاقوں کے کارکنوں اورہمدردوں کی بڑی تعدادنے شرکت
تقریب میں لندن میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہیدہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے شمعیں بھی روشن کی گئیں
ایم کیوایم ساؤتھ لندن یونٹ کے زیراہتمام میچم کے علاقے میں بونفیز چرچ میں دعوت افطارکااہتمام کیاگیاجس میں ٹوٹنگ اورساؤتھ لندن کے دیگر علاقوں کے کارکنوں اورہمدردوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی جس میں نوجوانوں کے ساتھ بزرگوں،خواتین اوربچوں نے بھی شرکت کی ۔ تقریب سے ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزرہاشم اعظم ، جوائنٹ آرگنائزرسہیل زیدی، یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان سہیل خانزادہ ،محسن سعید، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبر،ساؤتھ لندن کے یونٹ انچارج رضوان الدین اورکمیٹی کے ارکان ندیم شیخ اوررضاجعفری نے بھی خطاب کیا ۔ تقریب میں یوکے کی آرگنائز نگ کمیٹی کے ارکان آصف سعید، ساجد علی اورمحترمہ شبنم طارق بھی موجود تھیں۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرگنائزر ہاشم اعظم اوردیگر مقررین نے کہاکہ ایم کیوایم نے محروم ومظلوم عوام کی جماعت ہے اسی لئے اس کوریاستی آپریشن کے ذریعے کچلنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ کراچی میں جاری آپریشن کامقصدقیام امن نہیں بلکہ ایم کیوایم کوختم کرناہے ۔انہوں نے مطالبہ کیاکہ یہ آپریشن بند کیاجائے اورایم کیوایم کوبھی دیگرجماعتوں کی طرح سیاسی سرگرمیاں کرنے کی آزادی دی جائے ۔ اس موقع پر لندن میں دہشت گردی کے واقعہ میں شہیدہونے والوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لئے شمعیں بھی روشن کی گئیں۔
*****
10/9/2025 11:00:19 PM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us