Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
رابطہ کمیٹی نے عبادالرحمان ، وکیل احمد جمالی،عدنان صدیقی اور معید فاروقی کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، متحدہ قومی موومنٹ کا اعلامیہ
Posted on: 6/18/2017
رابطہ کمیٹی نے عبادالرحمان ، وکیل احمد جمالی،عدنان صدیقی اور معید فاروقی کو
تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، متحدہ قومی موومنٹ کا اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کا متفقہ فیصلہ،قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
تمام ذمہ داران اورکارکنان تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اوورسیز امریکہ کے اراکین عبادالرحمان ، وکیل احمد جمالی، عدنان صدیقی اور معید فاروقی کو تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاہے ۔ یہ متفقہ فیصلہ گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین کے ایک اجلاس میں کیاگیا۔ بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلہ کی توثیق کردی ہے ۔ مزیدبرآں ایم کیوایم امریکہ کے مزید چند اراکین کے بارے میں بھی تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزیوں کی شکایات موصول ہوئی ہیں جن کی تحقیقات جاری ہیں اورتحقیقات کی روشنی میں رابطہ کمیٹی ان اراکین کے بارے میں فیصلہ کرے گی ۔رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام ذمہ داروں اورکارکنوں پر زور دیاہے کہ وہ تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں ۔
*****
3/3/2021 11:48:28 AM
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے
...
02 Mar 2021
ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر تمام کارکنوں اورمحنت کشوں کو ق
...
27 Feb 2021
بعض اخبارات میں ایم کیوایم کے حوالے سے شائع ہونے والی خبر کی سختی سے
...
26 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا صحتیابی کیلئے دعائیں اور صدقات کرنے و
...
25 Feb 2021
کنوینرطارق جاوید کی زیرصدارت متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی کااجلا
...
25 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے پراسپتال سے ڈسچارج
...
24 Feb 2021
ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کی بھانجی کے انتقال
...
24 Feb 2021
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیراہتمام قائدتحریک الطاف حسین کی مکمل صحت و سل
...
15 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی صحت یابی اور اسپتال سے گھرمنتقلی پر
...
13 Feb 2021
رب العالمین کالاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ اس نے مجھے بیماری سے شفا ع
...
12 Feb 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us