Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کل بروز جمعہ پاکستان وقت شام سات بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے


متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کل بروز جمعہ پاکستان وقت شام سات بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
 Posted on: 6/15/2017
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کل بروز جمعہ پاکستان وقت شام سات بجے
انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کل بروز جمعہ لندن کے مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے اورپاکستان وقت کے مطابق شام سات بجے رابطہ کمیٹی کے ارکان کے ہمراہ ایک اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ یہ پریس کانفرنس ایجویئرمیں واقع ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوگی ۔ اپنی پریس کانفرنس میں وہ موجودہ صورتحال کے حوالے سے اہم اظہارخیال کریں گے۔

8/17/2017 12:39:24 PM