Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لانڈھی کے کارکن جمیل کے صاحبزادے فاروق جمیل اور اورنگی ٹاؤن کے کارکن شاہد کریم ملک کی والد ہ کے انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس ۔
Posted on: 6/4/2017 1
لانڈھی کے کارکن جمیل کے صاحبزادے فاروق جمیل اور اورنگی ٹاؤن کے کارکن شاہد کریم ملک کی والد ہ کے
انتقال پر بانی و قائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس ۔
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی ٹاؤن یونٹ 80کے کارکن جمیل کے جواں سال صاحبزادے فاروق جمیل اور ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن یوسی 17کے کارکن شاہد کریم ملک کی والد ہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے او رسوگواران کو یہ صدمہ بر داشت کرنے کا حوصلہ دے ۔ آمین
*****
9/11/2026 7:25:19 AM
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
The Greater Punjab Conspiracy
...
06 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
قائد تحریک الطاف حسین نے فرسودہ جاگیردارانہ نظام کو چیلنج کرکے غریب و
...
01 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us