Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جنازے میں بم دھماکوں پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
Posted on: 6/3/2017 1
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جنازے میں بم دھماکوں پر ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کااظہارمذمت
بم دھماکے میں کئی افراد کے جاں بحق ہونے پر افغانستان کے صدراشرف غنی ، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ،
افغان حکومت اورعوام سے قائدتحریک الطاف حسین کا دلی ہمدردی اورتعزیت کااظہار
ایم کیوایم جاں بحق ہونے والے افراداورافغان حکومت اورعوام کے غم میں برابرکی شریک ہے ۔الطاف حسین
دہشت گردی اس وقت خطے کاسب سے بڑامسئلہ ہے اور افغانستان خصوصی طورپراس کانشانہ بناہواہے۔ الطا ف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روزجاں بحق ہونے والے افرادکے جنازے میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اوران دھماکوں میں درجنوں افرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دہشت گردی اس وقت خطے کاسب سے بڑامسئلہ ہے اور افغانستان خصوصی طورپراس کانشانہ بناہواہے جہاں دہشت گردی کے واقعات میں معصوم وبے گناہ شہریوں کی جانیں جارہی ہیں۔ جناب الطا ف حسین نے آج ہونے والے بم دھماکے میں کئی افراد کے جاں بحق ہونے پر افغانستان کے صدراشرف غنی ، چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ ، افغان حکومت اورعوام سے دلی ہمدردی اورتعزیت کااظہارکیااورکہاکہ ایم کیوایم جاں بحق ہونے والے افراداورافغان حکومت اورعوام کے غم میں برابرکی شریک ہے ۔ انہو ں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والے افرادکوجنت الفردوس میں جگہ دے ،زخمیوں کوجلدصحتیاب کرے اورمتاثرہ افرادکویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے ۔
*****
12/14/2025 5:38:58 PM
صرف جنرل فیض حمیدکو سزادینا ادھوراانصاف ہے
...
14 Dec 2025
میں نے کبھی یہ درس نہیں دیا کہ لائسنس یافتہ اسلحہ حاصل کرکے کسی کی آب
...
14 Dec 2025
سانحہ قصبہ علیگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت
...
14 Dec 2025
ٓٓٓآسٹریلیا کے شہرسڈنی میں ہونے والا فائرنگ کاواقعہ انتہائی قابل مذمت
...
14 Dec 2025
فیض حمید کے سہولت کاروں، معاونت اور مدد کرنے اوران کے احکامات پر عمل
...
13 Dec 2025
ایم کیوایم کےبانی وقائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے رہنماؤں نثار پ
...
12 Dec 2025
لوگوں کوشہیدوں کےلئے فاتحہ خوانی سے روکنااورقبرستان پر تالے ڈال دینا
...
10 Dec 2025
شہیدوں کے لواحقین کو یادگارشہداء اور شہداء قبرستان جانے تک کی اجازت ن
...
09 Dec 2025
یوم شہدا کے موقع پر ایم کیوایم امریکہ کی جانب سے خصوصی ترا نہ ”شہیدوں
...
08 Dec 2025
صرف الطاف حسین ہی کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے بھی اپنے بڑے پن کا
...
07 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us