Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ذخیرہ اندوزی اورمہنگائی کے خلاف عوامی سطح پر پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ندیم نصرت
Posted on: 6/2/2017 1
ذخیرہ اندوزی اورمہنگائی کے خلاف عوامی سطح پر پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ندیم نصرت
پاکستان میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہے ، ندیم نصرت
حکومت کو عوامی احتجاج کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے، ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے ذخیرہ اندوزی اورمہنگائی کے خلاف عوامی سطح پر پھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کی مکمل حمایت کی ہے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہے اور روزمرہ استعمال کی اشیاء غریب عوام کی قوت خریدسے بہت دورہوجاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیشہ کی طرح اس سال بھی منافع خوروں کی جانب سے پھلوں کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کردیاجس کے باعث عوام احتجاجاً پھلوں کے بائیکاٹ پر مجبورہوگئے ہیں۔ندیم نصرت نے عوامی سطح پرپھلوں کے بائیکاٹ کی مہم کی حمایت کرتے ہوئے کہ حکومت کو عوامی احتجاج کا سنجیدگی سے نوٹس لینا چاہیے اورمنافع خوروں کے خلاف ٹھوس قانونی کارروائی کرنی چاہیے تاکہ مہنگائی پر قابو پایاجاسکے ،غریب عوام نہ صرف رمضان المبارک بلکہ سال بھر روزمرہ استعمال کی اشیاء آسانی سے خرید سکیں۔
*****
10/3/2026 10:40:41 PM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us