Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاپھلوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف عوامی بائیکاٹ کی مکمل حمایت کا اعلان
Posted on: 6/2/2017 1
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کاپھلوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف عوامی بائیکاٹ کی مکمل حمایت کا اعلان
رمضان المبارک کاآغازہوتے ہی منافع خوروں کی من مانی سے اشیاء کی قیمتوں میں غیرقانونی طورپر بہت اضافہ ہوگیا
پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں، غریب ومتوسط طبقہ کے لئے پھلوں کی خریداری مشکل ہوگئی ہے
مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام احتجاجاً پھلوں کے بائیکاٹ پر مجبورہوگئے ہیں۔الطاف حسین
منافع خوروں اور پھلوں کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ الطاف حسین
پھلوں کے تاجر اور دکاندار رمضان کااحترام کرتے ہوئے قیمتوں میں من مانے اضافے سے گریزکریں ۔ قائدتحریک الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رمضان المبارک کے مہینے میں پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربااضافے کے خلاف عوامی احتجاج اورپھلوں کے بائیکاٹ کی مکمل حمایت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ دنیابھرمیں وہاں کے مذہبی تہوارکے قریب آتے ہی اشیاء کی قیمتوں میں کمی کردی جاتی ہے تاکہ کم آمدنی والے عوام بھی اشیاخریدسکیں لیکن افسوس کہ پاکستان میں رمضان المبارک کے قریب آتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ کردیاجاتاہے جس کے باعث مہنگائی کے مارے عوام کے لئے بنیادی اشیاء کی خریداری بھی بہت مشکل ہوجاتی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس سال بھی رمضان المبارک کاآغازہوتے ہی منافع خوروں کی من مانی سے اشیاء کی قیمتوں میں غیرقانونی طورپر بہت اضافہ ہوگیا اور پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں جس کے باعث غریب ومتوسط طبقہ کے لئے پھلوں کی خریداری تک مشکل ہوگئی ہے اوروہ آج احتجاجاً پھلوں کے بائیکاٹ پر مجبورہوگئے ہیں۔ جناب الطاف حسین نے اس بائیکاٹ کی مکمل کرتے ہوئے حکومت سے کہاکہ وہ منافع خوروں کے خلاف کارروائی کرے اور پھلوں کی قیمتوں میں غیرقانونی اضافہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے ۔ جناب الطاف حسین نے پھلوں کے تاجروں اور دکانداروں سے بھی اپیل کی کہ وہ رمضان المبارک کااحترام کرتے ہوئے قیمتوں میں من مانے اضافے سے گریزکریں ۔
*****
10/3/2026 11:31:29 AM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us