Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مخیرحضرات نواب شاہ کے شہری نورالٰہی کے علاج ومعالجہ کے بھرپورتعاون کریں، ندیم نصرت


مخیرحضرات نواب شاہ کے شہری نورالٰہی کے  علاج ومعالجہ کے لئےبھرپورتعاون کریں، ندیم نصرت
 Posted on: 6/2/2017 1
مخیرحضرات نواب شاہ کے شہری نورالٰہی کے علاج ومعالجہ کے لئے بھرپورتعاون کریں، ندیم نصرت
نورالٰہی گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ہے،ندیم نصرت
غربت اورمہنگائی کے باعث نورالٰہی اپنے علاج کے بھاری اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں ، ندیم نصرت
اپنے عطیات براہ راست نورالہٰی کے بنک اکاؤنٹ میں جمع کرائیں، ندیم نصرت

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے کنوینر ندیم نصرت نے حق پرست عوام بالخصوص مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ نواب شاہ کے شہری نورالٰہی کے علاج ومعالجہ کے بھرپورتعاون کریں ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ نواب شاہ کے شہری نورالٰہی گردوں کے عارضہ میں مبتلا ہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں ٹرانسپلانٹ کا مشورہ دیا ہے ۔ غربت اورمہنگائی کے باعث نورالٰہی اپنے علاج کے بھاری اخراجات برداشت کرنے سے قاصر ہیں ۔ ندیم نصرت نے حق پرست عوام بالخصوص مخیرحضرات سے اپیل کی کہ وہ اپنی بساط کے مطابق نورالٰہی کی بھرپورمالی معاونت کریں اوراپنے عطیات براہ راست ان کے بنک اکاؤنٹ میں جمع کرائیں۔
نورالٰہی کے بنک اکاؤنٹ کی تفصیل درج ذیل ہے ۔

Noor Ellahi
National Bank
Main Branch NawabShah
A/C No. 21502.6
Code. 0040

10/16/2017 10:50:59 PM