Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ اورریاستی اداروں کوسنگین دھمکیاں دی ہیں تو کوئی مقدمہ قائم کیوں نہیں کیاگیا؟ندیم نصرت
Posted on: 5/31/2017
نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ اورریاستی اداروں کوسنگین دھمکیاں دی ہیں تو کوئی مقدمہ قائم کیوں نہیں کیاگیا؟ندیم نصرت
قائدتحریک الطاف حسین نے کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل اورریاستی مظالم کے واقعات پر قانون نافذ
کرنے والے داروں پر تنقید کی تھی توملک بھرمیں مقدمات قائم کردیے گئے
نہال ہاشمی کی جانب سے ریاستی اداروں کو دھمکیوں پرچوہدری نثار حسب روایت منظر سے غائب ہیں
وفاقی وزراء اور مسلم لیگی رہنماسینیٹرنہال ہاشمی کی دھمکیوں کی تاویلیں پیش کررہے ہیں۔ندیم نصرت
اگرملک میں انصاف وقانون کایہ دوہرامعیارہوگاتواس طرح ملک کس طرح چل سکتاہے۔ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان ) کے کنوینرندیم نصرت نے مسلم لیگ ن کے رہنماسینیٹرنہال ہاشمی کی جانب سے آئی ایس آئی اور ایم آئی سمیت جے آئی ٹی میں شامل دیگرتحقیقاتی اداروں کے افسران اورسپریم کورٹ کودی جانے والی دھمکیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے صاحبزادے کوجے آئی ٹی نے چند گھنٹوں کیلئے کچھ پوچھ کی غرض سے بلوایاہے تو مسلم لیگ کے وزرا اوررہنماچراغ پاہورہے ہیں اورسینیٹرنہال ہاشمی نے توجے آئی ٹی میں شامل سرکاری ایجنسیوں کے حکام اورسپریم کورٹ کے جج صاحبان اوران کی اولادوں کوسنگین نتائج بھگتنے اور پاکستان کی زمین تنگ کرنے کی دھمکی دے دی ۔ندیم نصرت نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین نے تواپنے کارکنوں کے مسلسل ماورائے عدالت قتل ، انہیں گرفتارکرکرکے لاپتہ کرنے اورانسانی حقوق کی خلاف ورذیوں اورریاستی مظالم کے واقعات پر قانون نافذکرنے والے داروں پر تنقید کی تھی توچوہدری نثار، دیگر حکومتی وزراء اوررہنماؤں نے قائدتحریک الطاف حسین پر غداری ، ملک دشمنی کے الزامات لگائے ، ان کے خلاف ملک بھرمیں جھوٹے مقدمات قائم کردیے گئے اوران کے خلاف ایک طوفان کھڑاکردیاگیا اور آج مسلم لیگی سینیٹرنہال ہاشمی نے سپریم کورٹ اورریاستی اداروں کوسنگین دھمکیاں دی ہیں توکہیں کوئی مقدمہ قائم نہیں کیاگیا، چوہدری نثار حسب روایت منظر سے غائب ہیں اورباقی وزراء اور مسلم لیگی رہنماسینیٹرنہال ہاشمی کی دھمکیوں کی تاویلیں پیش کررہے ہیں۔ندیم نصرت نے کہاکہ اگرملک میں انصاف وقانون کایہ دوہرامعیارہوگاتواس طرح ملک کس طرح چل سکتاہے۔
*****
10/8/2025 9:06:50 PM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us