Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ پکاقلعہ کے شہداء کی 27برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی
Posted on: 5/26/2017
سانحہ پکاقلعہ کے شہداء کی 27برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں فاتحہ خوانی کی گئی
فاتحہ خوانی میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت، رابطہ کمیٹی کے ارکان اورسیکریٹریٹ کے ارکان کی شرکت
سانحہ پکاقلعہ کے شہداء کی 27برسی کے موقع پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔ فاتحہ خوانی میں رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت، رابطہ کمیٹی کے ارکان اورسیکریٹریٹ کے ارکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر سانحہ پکاقلعہ کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کیاگیا، شہدا کے لئے دعائے مغفرت کی ۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف سانحات اورتحریکی جدوجہدمیں شہیدہونے والوں کے لئے بھی دعائے مغفرت کی گئی اورتحریکی جدوجہد کی کامیابی، قائد تحریک الطاف حسین کی درازی عمر کے لئے بھی دعاکی گئی ۔
*****
9/23/2026 2:30:02 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے عوام کو آگاہ کیا ہے کہ جمعرات کی شب لن
...
17 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73 ویں سالگرہ کے سلسلے کا
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us