Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
بلوچوں پر مظالم کے خلاف عمران خان کی خاموشی بلوچوں کے زخموں پرنمک پاشی ہے، قاسم علی رضا
Posted on: 5/19/2017
مہاجروں اوران کی نمائندہ جماعت کی حب الوطنی ہرقسم کے شک وشبہ سے بالاتر ہے، قاسم علی رضا
بلوچوں پر مظالم کے خلاف عمران خان کی خاموشی ان کے زخموں پرنمک پاشی ہے، قاسم علی رضا
عمران خان نے کوئٹہ میں مظلوم بلوچ عوام کی ہمدردی میں ایک لفظ تک بولناگوارا نہیں کیا، قاسم علی رضا
بھارتی وزیراعظم سے ملاقاتیں کرنے والوں کومہاجروں کی حب الوطنی پر شک کرنے سے پہلے شرم کرنی چاہیے، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ غریب بلوچوں اورمہاجروں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مجرمانہ خاموشی مظلوم بلوچوں کے زخموں پرنمک پاشی کے مترادف ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضانے کوئٹہ میں تحریک انصاف کے جلسہ میں عمران خان کی جانب سے ایم کیوایم کے خلاف ہرزہ سرائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان سابقہ روایت کو برقراررکھتے ہوئے کوئٹہ میں بھی کھوکھلے دعوے کرکے غیور بلوچ عوام کوبے وقوف بنارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ کئی دہائیوں سے بلوچستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں ، غریب بلوچوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جارہا ہے ،خودکش حملوں اوربم دھماکوں میں بلوچ رہنماؤں ، دانشوروں، صحافیوں اوروکلاء کو خاک وخون میں نہلایاجارہا ہے ، بلوچ نوجوانوں کو گرفتارکرکے لاپتہ کیاجارہا ہے اورانہیں قتل کرکے مسخ شدہ لاشیں پھینکی جارہی ہیں لیکن عمران خان نے مظلوم بلوچ عوام کی ہمدردی میں ایک لفظ تک بولناگوارا نہیں کیا۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ مہاجروں کے اجداد نے قیام پاکستان کیلئے لاکھوں جانوں کا نذرانہ دیا ہے ، مہاجروں اوران کی نمائندہ جماعت کی حب الوطنی ہرقسم کے شک وشبہ سے بالاتر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقاتیں کرنے والوں کو بانیان پاکستان کی اولادوں کی حب الوطنی پر شک کرنے سے پہلے شرم کرنی چاہیے ۔
*****
10/30/2025 3:04:28 PM
پاکستان میں 27 ویں آئینی ترمیم لانے کی کوششیں کی جارہی ہیں تاکہ ملک ک
...
27 Oct 2025
میں صحافی ارشد شریف شہید کی والدہ محترمہ رفعت آرا علوی کے انتقال پر د
...
27 Oct 2025
26 ویں آئینی ترمیم کوکالعدم قراردیا جائے، غیرآئینی ترامیم کے تحت تشکی
...
26 Oct 2025
میں پاکستان کوحقیقی معنوں میں آزاد اورخودمختار بناناچاہتا ہوں
...
25 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور ان کے وکلاء کو اسلام آ
...
25 Oct 2025
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us