Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ کاقصبہ علیگڑھ ٹاؤن یوسی 13 کے پارک کی زمین پر قبضے کا منصوبہ
Posted on: 5/12/2017
پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ کاقصبہ علیگڑھ ٹاؤن یوسی 13 کے پارک کی زمین پر قبضے کا منصوبہ
چائناکٹنگ میں بدنام شہرت رکھنے والوں نے پارک کے اطراف ٹھیلے قائم کردیئے ہیں
پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے بدعنوان افسران کی مددحاصل ہے
قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 13 کے پارک پر ناجائز قبضہ کا فوری نوٹس لیاجائے، علاقہ مکینوں کا مطالبہ
پی آئی بی ٹولہ اورپی ایس پی ٹولہ قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کے پارک کی زمین پر قبضہ کرنے کا منصوبہ رہا ہے اور اس مقصد کیلئے اس پارک کے اطراف غیرقانونی تعمیرات بھی قائم کرردی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 13 کی گلی نمبر5 اور 6 کے درمیان ایک پارک واقع ہے جس پر پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ نے نظریں گاڑھ رکھی ہیں۔ پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ کے سرکردہ جوکہ چائناکٹنگ کے ماہر ، زمینوں پرقبضہ اوربھتہ خوری میں بدنام شہرت رکھتے ہیں ، نے مذکورہ پارک کے اطراف ٹھیلے قائم کردیئے ہیں۔علاقے کے عوام کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کے بدعنوان افسران کی مددحاصل ہے اوربدعنوان افسران کی مدد سے اس پارک میں دکانوں اورمکانوں کے پلاٹوں کی کٹنگ اورتعمیراتی کام کے منصوبہ کو عملی جامہ پہنانے کا سلسلہ شروع کیاجارہاہے ۔
علاقے کے عوام نے مذکورہ پارک کی زمین پر قبضہ کی سازش پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے حکومت ، بلدیہ عظمیٰ کراچی اورمتعلقہ انتظامیہ سے مطالبہ کیاہے کہ قصبہ علیگڑھ ٹاؤن کی یوسی 13 کے پارک پر ناجائز قبضہ کا فوری نوٹس لیاجائے اورپارک کی زمین پر قبضہ میں ملوث پی ایس پی اورپی آئی بی ٹولہ کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے
10/21/2025 10:19:28 AM
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لا
...
20 Oct 2025
سسٹم کیا ہے ؟ کیسے چلتاہے؟ کون چلاتاہے ؟ سسٹم میں کون کون سے عناصر شام
...
20 Oct 2025
1953ء میں پاکستان کی سرحدیں ہندوستان کے مسلمانوں پر بند کرکے دوقومی نظ
...
19 Oct 2025
پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت نے 20 نکاتی منصوبہ تسلیم کرلیا جس می
...
19 Oct 2025
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us