Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شاہ فیصل کالونی کے کارکن فیصل بیگ کی والدہ، گلستان جوہر کے کارکن ولید کمال کی والدہ اور حیدرآباد کے کارکن عبداللہ خانزادہ کے بھائی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


شاہ فیصل کالونی کے کارکن فیصل بیگ کی والدہ، گلستان جوہر کے کارکن ولید کمال کی والدہ اور حیدرآباد کے کارکن عبداللہ خانزادہ کے بھائی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/11/2017
شاہ فیصل کالونی کے کارکن فیصل بیگ کی والدہ، گلستان جوہر کے کارکن ولید کمال کی والدہ اور حیدرآباد کے کارکن عبداللہ خانزادہ کے بھائی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت

متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے شاہ فیصل کالونی ٹاؤن یونٹ 104 کے کارکن فیصل بیگ کی والدہ محترمہ اختری بیگم، گلستان جوہر ٹاؤن یونٹB کے اسیر کارکن ولید کمال کی والدہ محترمہ اور ایم کیوایم حیدرآباد سیکڑ ڈی ، یونٹ B-6 کے کارکن عبداللہ خانزادہ کے بڑے بھائی ندیم خانزادہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہادکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

*****

7/23/2017 3:57:00 AM