Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد انور کی والدہ محترمہ حسنہ انصاری اور اسیرکارکن شکیل بیگ کے بھائی اویس بیگ کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت


رابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد انور کی والدہ محترمہ حسنہ انصاری اور اسیرکارکن شکیل بیگ کے بھائی اویس بیگ  کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 5/10/2017
رابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد انور کی والدہ محترمہ حسنہ انصاری اور اسیرکارکن شکیل بیگ کے بھائی اویس بیگ 
کے انتقال پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے سابق رکن محمد انور کی والدہ محترمہ حسنہ انصاری اور ٹریفک حادثے میں ایم کیوایم لیاقت آباد کے اسیر کارکن شکیل بیگ کے چھوٹے بھائی اویس بیگ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہادکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

*****

7/23/2017 3:55:31 AM