Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
قائد تحریک کی دو مرتبہ تحریری معافی سے سینئرصحافی وتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی لاعلمی تعجب خیز ہے ، ایم کیوایم ترجمان
Posted on: 5/2/2017 1
22 اگست کی تقریرکے حوالہ سے قائد تحریک الطاف حسین دو مرتبہ تحریری معافی مانگ چکے ہیں ، ایم کیوایم ترجمان
سینئرصحافی وتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی لاعلمی تعجب خیز ہے ، ایم کیوایم ترجمان
مجیب الرحما ن شامی اپنا فیکس نمبر بھیجیں ، انہیں قائد تحریک الطاف حسین کے مذکورہ بیان ارسال کردیئے جائیں گے ، ایم کیوایم ترجمان
متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) کے ترجمان نے 22 اگست 2016ء کی تقریرکے حوالہ سے بانی وقائدتحریک جناب الطاف حسین کی تحریری معافی سے سینئرصحافی وتجزیہ نگار مجیب الرحمان شامی کی لاعلمی پر تعجب کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں ترجمان نے کہاکہ مجیب الرحمان شامی ایک کہنہ مشق سینئر صحافی، کالم نگار، دانشور، تجزیہ نگار ،تاریخ داں اورحالات حاضرہ سے باخبر رہنے والی علم دوست شخصیت ہیں لیکن یہ امرانتہائی تعجب خیز ہے کہ وہ اخبارات ، ٹی وی چینل اورسوشل میڈیا پر جاری کی جانے والی ان خبروں سے لاعلم ہیں کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین نے 22 اگست کی تقریر پر اسی شب تحریری بیان کے ذریعہ معافی مانگی اور دوسرے دن وزیراعظم میاں محمد نوازشریف،وفاقی کابینہ، چیف آف آرمی اسٹاف سمیت ایک ایک سرکاری شخصیت اور قوم کا نام لیکر بھی تحریری معذرت کی جوکہ ریکارڈ پر موجود ہے ۔ ترجمان نے کہاکہ اگر مجیب الرحمان شامی کوقائد تحریک جناب الطاف حسین کے ان بیانات کاعلم نہیں ہے تو وہ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے فون نمبر00 44 209 905 7300 یا فیکس نمبر00 44 208 952 9282 پر اپنافیکس نمبر ارسال کردیں ، ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے انہیں قائد تحریک جناب الطاف حسین کے مذکورہ بیانات ارسال کردیئے جائیں گے ۔
*****
11/17/2025 4:28:06 PM
ہمیں دوسروں کے عیبوں کواچھالنے کے بجائے ان پر پردہ ڈالنا چاہیے
...
17 Nov 2025
کہکشاں حیدرکے بارے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی وضاحت
...
17 Nov 2025
پاکستان کا عدالتی نظام کبھی بھی آزاد اور خودمختار نہیں رہا
...
16 Nov 2025
بزرگ رہنما آفتاب بقائی مرحوم ظلم وجبر کے ماحول میں بھی حق اورسچ کی جدو
...
16 Nov 2025
مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی نے 27ویں ترمیم کرکے آئین، قانون، عدلی
...
15 Nov 2025
اگرفوج اور سیاسی جماعتوں کے طرزعمل پر غورکیاجائے تو میرا سوال یہ ہےکہ
...
10 Nov 2025
آج عوام کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پرچند خاندانوں کی
...
08 Nov 2025
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us