Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کراچی کے مختلف علاقوں میں کارکنان کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، رابطہ کمیٹی
Posted on: 5/2/2017 1
کراچی کے مختلف علاقوں میں کارکنان کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ، رابطہ کمیٹی
پولیس اوررینجرز نے نیوکراچی ، ملیر، شاہ فیصل کالونی اورشہرکے دیگر علاقوں میں چھاپے مارکر کارکنان وہمدردوں کو گرفتارکرلیا، رابطہ کمیٹی
بعض کارکنان کے نہ ملنے پر ان کے والد ، بھائیوں اوردیگر رشتہ داروں کی گرفتارکیاگیا ہے، رابطہ کمیٹی
چھاپے گرفتاریوں سے نہ تو ایم کیوایم کو ختم کیاجاسکتا ہے اورنہ ہی کارکنان کے دلوں سے
قائد تحریک الطاف حسین کی محبت ختم کی جاسکتی ہے، رابطہ کمیٹی
وزیراعظم اورآرمی چیف بے گناہ کارکنان وہمدردوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کاسلسلہ بند کرائیں ، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اورانکے عزیزواقارب کی بلاجواز گرفتاریوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنوں اورہمدردوں کے گھروں پر غیرقانونی چھاپوں اور بلاجواز گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اورکارکنان پر دباؤ ڈالاجارہا ہے کہ وہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کوچھوڑ کر اسٹیبلشمنٹ کے تشکیل کردہ ٹولوں میں شامل ہوجائیں ۔رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کے چاہنے والے کارکنان پر عرصہ حیات تنگ کیاجارہا ہے ، گزشتہ روز بھی پولیس اوررینجرز نے نیوکراچی ، ملیر، شاہ فیصل کالونی اورشہرکے دیگر علاقوں میں چھاپے مارکرایم کیوایم کے متعدد کارکنان وہمدردوں کو گرفتارکرلیاجبکہ بعض کارکنان کے نہ ملنے پر ان کے والد ، بھائیوں اوردیگر رشتہ داروں کی گرفتارکیاگیا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک جانب جرائم پیشہ عناصر پورے شہر میں دندناتے پھر رہے اور کھلے عا شہریوں کی جان ومال سے کھیل رہے ہیں لیکن ان جرائم پیشہ عناصر کو گرفتارکرنے کے بجائے ایم کیوایم کے کارکنان وعوام کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایاجارہا ہے اورایم کیوایم کو کچلنے کیلئے پوری ریاستی طاقت کوجھونک دیاگیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ظلم وستم اورچھاپے گرفتاریوں سے نہ تو ایم کیوایم کو ختم کیاجاسکتا ہے ، نہ پرعزم کارکنان وعوام کے حوصلے پست کیے جاسکتے ہیں اورنہ ہی کارکنان وعوا م کے دلوں سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی محبت ختم کی جاسکتی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم میاں نوازشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے مطالبہ کیاکہ ایم کیوایم کے بے گناہ کارکنان وہمدردوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کاسلسلہ بند کرایاجائے اور ایم کیوایم کوسیاسی سرگرمیوں کی مکمل آزادی دی جائے ۔
*****
11/24/2025 3:19:10 PM
عمران خان پر الزامات غلط اورالطاف حسین پر الزامات درست کیوں؟
...
24 Nov 2025
تعصب اورعصبیت کاعمل:
...
24 Nov 2025
ہمیں دوسروں کے عیبوں کواچھالنے کے بجائے ان پر پردہ ڈالنا چاہیے
...
17 Nov 2025
کہکشاں حیدرکے بارے میں متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان کی وضاحت
...
17 Nov 2025
پاکستان کا عدالتی نظام کبھی بھی آزاد اور خودمختار نہیں رہا
...
16 Nov 2025
بزرگ رہنما آفتاب بقائی مرحوم ظلم وجبر کے ماحول میں بھی حق اورسچ کی جدو
...
16 Nov 2025
مسلم لیگ ن اورپاکستان پیپلزپارٹی نے 27ویں ترمیم کرکے آئین، قانون، عدلی
...
15 Nov 2025
اگرفوج اور سیاسی جماعتوں کے طرزعمل پر غورکیاجائے تو میرا سوال یہ ہےکہ
...
10 Nov 2025
آج عوام کوفیصلہ کرنا ہوگا کہ ملک میں جمہوریت کے نام پرچند خاندانوں کی
...
08 Nov 2025
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us