Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی چو بیسویں برسی پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
Posted on: 5/1/2017 1
ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی چو بیسویں برسی پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں فاتحہ خوانی کی گئی
فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت، اراکین رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان اور
ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان کی شرکت
ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کی چو بیسویں برسی پرایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شہیدچیئرمین کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کے کنوینرندیم نصرت، اراکین رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان اور ایم کیوایم یوکے کی آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی ۔ اس موقع پر شہید چیئرمین عظیم احمدطارق کوخراج عقیدت پیش کیاگیااوران کے ساتھ ساتھ قائدتحریک جناب الطاف حسین کے بڑے بھائی ناصرحسین شہید، بھتیجے عارف حسین شہید، کنوینرڈاکٹرعمران فاروق شہیداورتحریک کے تمام شہیدوں کوبھی خراج عقیدت پیش کیاگیااورتمام شہیدوں کی مغفرت، ان کے درجات کی بلندی، قائدتحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر اورتحریکی جدوجہدکی کامیابی کے لئے دعاکی گئی ۔
*****
10/6/2026 8:11:30 AM
حکومت نے مذاکرات کاڈرامہ تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے ٹیمپوکوتوڑنے کے
...
04 Oct 2026
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us