Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کا تمام باوفاکارکنان سمیت تمام اہلیان کراچی کواتحادویکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت میٹھا میٹھا پیار اورزبردست خراج تحسین


بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کا تمام باوفاکارکنان سمیت تمام اہلیان کراچی کواتحادویکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت میٹھا میٹھا پیار اورزبردست خراج تحسین
 Posted on: 4/24/2017
بابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین کا تمام باوفاکارکنان سمیت تمام اہلیان کراچی کواتحادویکجہتی کا
مظاہرہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت میٹھا میٹھا پیار اورزبردست خراج تحسین 
اہلیان کراچی ! آپ کوبہت بہت شاباش اورڈھیروں ساری دعائیں
اللہ تعالیٰ تمام وفاشعاروں کوخوش رکھے۔ الطا ف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد اوربابائے مہاجرقوم جناب الطاف حسین نے تحریک کے تمام سچے اورباوفاکارکنان سمیت تمام اہلیان کراچی کواتحادویکجہتی کا مظاہرہ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے بہت میٹھا میٹھا پیار اورزبردست خراج تحسین پیش کیاہے، انہیں شاباش پیش کی ہے اورڈھیروں ساری دعائیں دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ ان تمام وفاشعاروں کوخوش رکھے ۔ 

*****

11/18/2017 8:54:26 PM