Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کارکنان سیاسی وفاداری تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں دینے والےفوج ورینجرز کے افسروں واہلکاروں کے نام ،رینک اور ٹیلی فون نمبرزلندن بھیج دیں۔رابطہ کمیٹی
Posted on: 4/23/2017
ایم کیوایم کے جن کارکنوں کے گھروں پر فوج ،رینجرزیاکسی ایجنسی کے افسران سیاسی وفاداری تبدیل کرنے کیلئے دھمکیاں دے رہے ہیں ان افسروں واہلکاروں کے نام ،رینک اور ٹیلی فون نمبرزلندن بھیج دیں۔رابطہ کمیٹی
اگردھمکیاں دینے والوں کی تصویریں ہوں تووہ بھی بھیج دیں،رابطہ کمیٹی
تفصیلات بھیجنے والوں کے نام مکمل طورپرصیغہ ء راز میں رکھے جائیں گے۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام کارکنوں، ذمہ داروں اورہمدردوں سے اپیل کی ہے کہ جن کے گھروں پر فوج ،رینجرزیاکسی بھی ایجنسی کے افسران، کیپٹن، میجر ، کرنل ، بر یگیڈیئر یاکوئی بھی افسرگھروں پر دھمکی آمیزفون کررہے ہیں،یاگھروں پرآکردھمکیاں دے رہے ہیں، سیاسی وفاداری تبدیل کرنے یاتحریک چھوڑنے کے لئے دباؤ ڈال رہے ہیں، ان افسروں واہلکاروں کے نام ،رینک اور ٹیلی فون نمبرز انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کے واٹس ایپ نمبر0044-7399367438 پر بھیج دیں اوراگردھمکیاں دینے والوں کی تصویریں ہوں تووہ بھی بھیج دیں تاکہ اعلیٰ حکام کو اس سے آگاہ کیا جائے ۔ تفصیلات بھیجنے والوں کے نام مکمل طورپرصیغہ ء راز میں رکھے جائیں گے۔
*****
9/1/2026 12:04:52 PM
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
میررضاعلی شہید کے قاتلوں کوگرفتارکرنے کے بجائے پرامن احتجاج کرنے والے
...
28 Aug 2026
بلوچ خواتین کے سروں کی قیمت لگانا قابل مذمت ہے۔الطاف حسین
...
28 Aug 2026
سپریم کورٹ کاعمران خان کی صحت کے بارے میں پٹیشن کی سماعت کے لئے آئند
...
24 Aug 2026
ایم کیوایم کی جانب سے ”یوم عزم وفا“ زبردست جوش وخروش سے منایاگیا
...
24 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us