Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ۔ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف
Posted on: 4/18/2017
میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ۔ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف
ہم قائدتحریک الطاف حسین کے نظریہ اورانہوں نے مہاجروں اورتمام مظلوموں کیلئے جوجدوجہد کی ہے اسے ہرگز نہیں بھولیں گے۔پروفیسرحسن ظفرعارف
ہم اپنے کاذ اورنظریہ پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کریں گے اوراپنے مقصدکے حصول کیلئے پرامن جدوجہدجاری رکھیں گے
الطاف بھائی کی جدوجہدرنگ لائے گی۔ رہائی کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل کے باہر میڈیاسے گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اورسینئر پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف نے کہاہے کہ میراقائدتحریک الطاف حسین سے سوفیصد تعلق ہے ،ہم قائدتحریک الطاف حسین کے نظریہ اورانہوں نے مہاجروں اورتمام مظلوموں کے لئے جوجدوجہد کی ہے ہم اسے ہرگزنہیں بھولیں گے، الطاف بھائی کی جدوجہدرنگ لائے گی۔انہوں نے یہ بات منگل کی شام اپنی رہائی کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل کے باہر میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ پروفیسرحسن ظفر عارف نے کہاکہ میںآج تمام مہاجروں اورتمام پاکستانیوں کویہ خوشخبری دیناچاہتاہوں کہ وہ اپنی ہمت اورحوصلوں کوقائم رکھیں اوریہ جان لیں کہ ان کی جدوجہدکامیابی سے ہمکنار ہونے والی ہے۔پروفیسر ڈاکٹرحسن ظفر عارف نے کہاکہ ہماری جدوجہد کسی کے خلاف نہیں، ہماری جدوجہدمظلوم مہاجروں، سندھ کے شہری علاقوں کو اورتمام پاکستانیوں کوان کے جائز حقوق دلانا ہے اوران کی محرومیوں کودورکرناہے۔انہوں نے کہاکہ ہم اپنے کاذ اورنظریہ پر کسی قسم کی سودے بازی نہیں کریں گے اوراپنے مقصدکے حصول کیلئے پرامن جدوجہدجاری رکھیں گے اوراپنی جدوجہدکوآگے بڑھانے کے لئے ہرپرامن راستہ اختیارکریں گے۔اپنے مقدمہ کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ میں چھ ماہ جیل میں گزارکرآرہاہوں، کیس عدالت میں چلے گا تودیکھیں گے۔
*****
9/25/2026 5:15:05 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us