Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
pressoffice@mqm.org
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم آسٹریلیاکے آرگنائزرمحمدافروزشاہین کے والد محمدادریس انتقالکرگئے ، قائدتحریک الطاف حسین کا افروزشاہین اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت


ایم کیوایم آسٹریلیاکے آرگنائزرمحمدافروزشاہین کے والد محمدادریس انتقال کرگئے ، قائدتحریک الطاف حسین کا افروزشاہین اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت
 Posted on: 3/30/2017
ایم کیوایم آسٹریلیاکے آرگنائزرمحمدافروزشاہین کے والد محمدادریس انتقال کرگئے ، قائدتحریک الطاف حسین کا افروزشاہین اوران کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت 

ایم کیوایم آسٹریلیاکے آرگنائزرمحمدافروزشاہین کے والد محمدادریس گزشتہ روز آسٹریلیاکے دارالحکومت سڈنی میں انتقال کرگئے تھے ۔ان کی عمر83سال تھی اوروہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ محمدادریس مرحوم کوسڈنی کے مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا جس میں ذمہ داروں، کارکنوں اورہمدردوں نے شرکت کی ۔دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم آسٹریلیاکے آرگنائزر افروزشاہین کے والد محمدادریس کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمدادریس مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت اوراراکین رابطہ کمیٹی نے بھی افروزشاہین سے ان کے والدکے انتقال پر دلی تعزیت کااظہارکیاہے اورمرحوم کی مغفرت کی دعاکی ہے ۔ 

*****

6/28/2017 9:18:37 PM