ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر
قائدتحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ساؤتھ آل یونٹ کے کارکن اشفاق الدین کے والد اقبال الدین کے انتقال پر ان کے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ اقبال الدین مرحوم کی مغفر ت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوارلواحقین کوصبرجمیل عطاکرے ۔
*****