Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
چہ پدی اورچہ پدی کا شوربہ ، عابدشیرعلی اپنی اوقات میں رہ کر بات کریں، قاسم علی رضا
Posted on: 3/26/2017
چہ پدی اورچہ پدی کا شوربہ ، عابدشیرعلی اپنی اوقات میں رہ کر بات کریں، قاسم علی رضا
مسلم لیگ کی حکومت کے ہاتھ بے گناہ نوجوانوں ، بزرگوں اورخواتین کے خون سے رنگین ہیں، قاسم علی رضا
مہاجروں کے ماورائے عدالت قتل پر نواز شریف کی حکومت برطرف کی گئی مگرقاتلوں کو سزانہیں دی گئی، قاسم علی رضا
قومی دولت لوٹنے ،کراچی اورماڈل ٹاؤن لاہور میں بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث میاں نوازشریف اور ان
کے حواریوں کو انشاء اللہ اسی دنیا میں اپنے ایک ایک سیاہ عمل کا حساب دینا ہوگا،قاسم علی رضا
بابائے مہاجرقوم الطاف حسین کے خلاف وفاقی وزیرمملکت عابدشیرعلی کی ہرزہ سرائی قابل مذمت ہے ، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کے خلاف پانی وبجلی کے وفاقی وزیرمملکت عابدشیرعلی کی ہرزہ سرائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ’’چہ پدی اورچہ پدی کا شوربہ‘‘ عابدشیرعلی اپنی اوقات میں رہ کر بات کریں ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ عابدشیر علی اپنی نوکری پکی کرنے کیلئے خوشامدی درباری کا کردارادا کررہے ہیں ۔قاسم علی رضا نے کہاکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ کراچی میں ماورائے عدالت قتل کی بنیاد پرمیاں نوازشریف کی حکومت برطرف کی جاچکی ہے لیکن ماورائے عدالت قتل میں ملوث سفاک قاتلوں اوران کے سرپرستوں کو آج تک گرفتارنہیں کیاگیا، جن کے ہاتھ بے گناہ نوجوانوں ، بزرگوں اورخواتین کے خون سے رنگین ہوں، جو نہ صرف سفاک قاتل اورڈاکو بلکہ قومی لٹیرے قراردیئے جارہے ہوں،ان کے بھانجوں بھتیجوں کو دوسروں پر بہتان لگانے سے پہلے شرم کرنی چاہیے ۔ قاسم علی رضا نے کہاکہ قومی دولت لوٹنے ،کراچی اورماڈل ٹاؤن لاہور میں بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث میاں نوازشریف اور ان کے حواریوں کو انشاء اللہ اسی دنیا میں اپنے ایک ایک سیاہ عمل کا حساب دینا ہوگا۔
*****
10/10/2025 2:21:46 AM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us