اہم اعلان
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کا غداروں کے جواب میں ماؤں ،بہنوں ،بزرگوں ،مخلص ،ثابت قدم اور جانثار کارکنوں اور یوتھ کے نام انتہائی اہم آڈیو پیغام اب سے چندگھنٹوں میں جاری کیا جائے گا آپ سے گزارش ہے کہ اسے نہ صرف غور سے سنیں بلکہ زیادہ سے زیادہ پیغام کو دیگر کارکنان وعوام تک پہنچائیں۔
شکریہ
شعبہ اطلاعات متحدہ قومی موومنٹ
انٹرنیشنل سیکریٹر یٹ لندن
25،مارچ 2017ء بروز ہفتہ